سیل بلا

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - مصیبت کا ریلا، مراد: سخت مصیبت، بہت بڑی مصیبت۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - مصیبت کا ریلا، مراد: سخت مصیبت، بہت بڑی مصیبت۔